یہودیوں کی قبروں کے نگران محمد یاسین

یہودیوں کی قبروں کے نگران محمد یاسین

آئيے اب انڈيا چلتے ہيں جہاں ممبئي کے چوہتر سالہ محمد ياسين دہائيوں سے قبروں کے کتبے لکھ رہے ہيں۔ اِس ميں غير معمولي بات يہ ہے کہ يہ قبريں مسلمانوں کي نہيں بلکہ اِس شہر کے يہوديوں کي ہيں۔ محمد ياسين کي کہاني ممبئي کے يہوديوں کي کہاني کي ايک کڑي بن گئي ہے۔ اِسي کہاني پر ديکھيے بي بي سي ہندي سروس کے سُشانت موہن کي رپورٹ