کیا آپ نے کبھی دیوسائی کے بارے میں سنا ہے؟

کیا آپ نے کبھی دیوسائی کے بارے میں سنا ہے؟

آپ پا کستان کے شمال میں واقع فلک بوس پہاڑی چوٹیوں کے بارے میں تو ضرور جانتے ہوں گے۔

کیا آپ نے کبھی دیوسائی کے بارے میں سنا ہے؟

یہ پاکستان کے شمالی علاقے سکردو کے قریب ایک بلند چوٹی پر واقع ایک مقام ہے۔ سفر نامے ویو سائی: ’لینڈ آف جائینمس‘ دیوسائی اور اس میں بسنے والے جائینس کے بارے میں ہے۔

یہ کون سی مخلوق ہے، اور دیوسائی کیسی جگہ ہے، اس بارے میں سنیے سفرنامے کے مصنف سلمان رشید سے بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر کی خصوصی گفتگو۔