فوج کے زيرِ سايہ جنوبی وزيرستان میں امن

فوج کے زيرِ سايہ جنوبی وزيرستان میں امن

آج صبح چارسدہ اور گزشتہ رات پشاور ميں پوليس اہلکاروں پر حملوں کي کسي نے ذمہ داري نہیں لی ليکن يہ کارروائياں ايک ايسے وقت ہوئی ہیں جب حکومت اور طالبان کے مذاکرات معطل ہیں اورجنگ بندي کا بھی بظاہر خاتمہ ہو چکا ہے۔ يہ مذاکرات نتیجہ خیز بھي ہوں گے يا نہیں، يہ سوال کسي بھي دوسرے سے زيادہ شايد جنوبی وزیرستان کے مکینوں کے لیے اس طرح اہم ہے کہ ان کی زندگیاں براہ راست متاثر ہوں گی۔ ديکھيے بی بی سی کی شمائلہ جعفری کي رپورٹ۔