انتہا پسند سوچ سے صوفی نظریے کو خطرات

انتہا پسند سوچ سے صوفی نظریے کو خطرات

پاکستان میں صوبہ سندھ کو صوفی مکتبہ فکر کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اب باقی ملک کی طرح یہاں بھی انتہا پسند سوچ کے پھیلاؤ کے ساتھ صوفی نظریے اور سوچ کو خطرات ہیں۔ ِبھٹ شاہ سے بی بی سی کی نامہ نگار ِکم غطاس کی رپورٹ سنیئے، ثنا گلزار سے۔