’چاندنی سے چمکتی چٹانیں‘

’چاندنی سے چمکتی چٹانیں‘

تقریباً ایک دہائی سے امریکی فوٹوگرافر باربرا یوشیڈا پتھروں کے بنے قدیم ڈھانچوں کی عکس بندی کر رہی ہیں۔ یہ منظر اٹلی میں سارڈینیا کا ہے۔
،تصویر کا کیپشن

2003 میں سکاٹ لینڈ میں انھوں نے رات بھر 4x5 فلم کا استعمال کرتے ہوئے چاندنی سے شرابور پتھریلے مناظر کی تصاویر کھینچیں۔

اس تجربے کے بعد انھوں نے ایسے دیگر مقامات کو بھی اسی رنگ میں عکس بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس تصویری مجموعے میں 15 ممالک کے مختلف مقامات شامل ہیں۔

یوشیڈا کا کہنا ہے کہ انھوں ان مقامات سے اس لیے لگاؤ ہے کیونکہ ان میں بیک وقت اسرار، وقت کی قید سے آزادی اور تاریخ کی گہرائی چھپی ہے۔

’یہ پتھر اور چٹانیں وقت کی قید سے آزاد ہیں۔ یہ تاریخ کا حصہ ہیں اور ہر گزرنے والے کے شعور کا جزو رہے ہیں۔‘

پہلی مرتبہ ان تصاویر کو مارکوانڈ بکس نے ’چاندنی میں شرابور چٹانوں‘ کے نام سے شائع کیا ہے۔