آخری وقت اشاعت:  جمعرات 3 مارچ 2011 ,‭ 21:33 GMT 02:33 PST

شہباز بھٹی کے قتل پر احتجاج، ویڈیو

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

وفاقی وزیر رائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل پر سول سوسائٹی اسلام آباد کی جانب سے شہباز بھٹی کی ہلاکت کے بعد شمیعیں روشن کی گئیں اور مجمعے میں شریک لوگ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر اور وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے رہے ۔ اسلام آباد سے نخبت ملک کی رپورٹ

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔