’سویرے کا چھاپہ‘ پر سخت تنقید

’سویرے کا چھاپہ‘ پر سخت تنقید

مایا خان کی میزبانی میں ہونے والے اس مارننگ شو کے حالیہ پروگرام میں نصف درجن خواتین کے ساتھ مایا خان کراچی کے ایک پارک میں صبح سویرے پہنچ جاتی ہیں، جہاں انہیں ایسے نوجوان جوڑوں کی تلاش ہوتی ہے جو ڈیٹ پر آئے ہوئے ہیں۔ ریاض سہیل کی رپورٹ