Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. Shazia Haya

    بی بی سی ورلڈ سروس کے جلاوطنی میں کام کرنے والے صحافیوں کی تعداد 2020 سے تقریباً دگنی ہو کر اب 310 ہو گئی ہے۔ آزادی صحافت کے عالمی دن سے پہلے جاری کیے گئے یہ اعدادوشمار روس، افغانستان اور ایتھوپیا جیسے ممالک میں آزادیِ صحافت کے خلاف پابندیوں کی عکاسی کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پاکستان، چین، سی پیک

    رواں برس 24 مارچ کو پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ کی تحصیل بشام میں ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر گاڑی اسلام آباد سے داسو جانے والی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرا دی تھی۔ اس حملے میں پانچ چینی باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹی ٹی پی

    افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا تاہم ٹی ٹی پی نے کچھ حالیہ حملوں سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ ماضی میں بعض حملوں کو غیر معروف اور چھوٹے شدت پسند گروہوں سے جوڑا گیا جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ ٹی ٹی پی کی نئی حکمت عملی کا حصہ ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. ماسکو، حملہ، تاجک

    روس میں اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے اکثر تارکین وطن ترکی چلے جاتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کے لوگ بھی ترکی میں موجود ہیں اور یہاں وہ لوگوں کو اپنے گروہ میں بھرتی کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. روس، ٹھیٹر، کروکس ہال، دولتِ اسلامیہ

    نام نہاد ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ گذشتہ نو برس سے اس خطے میں متحرک ہے لیکن حالیہ مہینوں میں یہ مرکزی ’دولتِ اسلامیہ‘ کی سب سے خطرناک ذیلی شاخ بن کر اُبھری ہے جو کہ اپنی سفاکی اور ظلم و جبر کے حوالے سے جانی جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. افغانسان

    بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان میں اس سال 330,000 لڑکیوں کو سکول جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. طالبان

    اکتوبر2021 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ طالبان کے مختلف دھڑوں سے بات چیت کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک گروپ حافظ گل بہادر کا بھی تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. افغانستان

    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے پیر کی صبح سرحد کے قریب افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس آپریشن میں حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد ہدف تھے جو ٹی ٹی پی کے ساتھ پاکستان میں متعدد حملے کرنے میں ملوث ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. رابعہ کی موت کے بعد صدیوں تک، شاعر ان کی خوبیوں اور حسن کا تذکرہ کرتے رہے

    اپنے خون سے شاعری لکھنے والی افغان شاعرہ رابعہ بلخی جنھیں محبت کی علامت اور مُسلمانوں کے لیے ایک ’ولی‘ کے طور پر دیکھا گیا

    مزید پڑھیے
    next
  10. The sisters recording one of their latest songs on a mobile phone

    سنہ 2021 کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے طالبان نے خواتین کی آزادی پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ دو بہنوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پیچھے ہٹ کر محض حالات کو نہیں دیکھ سکتیں اور انھوں نے خفیہ طور پر مزاحمت کرنے کے لیے اپنی آوازوں کی طاقت کا استعمال کرنا شروع کر دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  11. trade

    افغانستان میں طالبان حکومت کے اقتدار میں آنے کے کچھ عرصے بعد سے پاکستان کے ساتھ کشیدہ سیاسی صورتحال کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا شعبہ بھی متاثر ہوا ہے جس کے بعد افغان تاجر تجارت کے لیے ایران اور وسطی ایشیا کے متبادل راستوں کا رُخ کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  12. Iran Pakistan

    ایران سے پاکستان کو گیس فراہمی کے منصوبے میں گذشتہ دنوں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حکومت پاکستان کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے اس منصوبے کے تحت ایران کے ساتھ سرحد سے لے کر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پائپ لائن بچھانے کی منظوری دی۔ دونوں ممالک ایک بار پھر اس معاہدے پر کس طرح رضامند ہوئے؟

    مزید پڑھیے
    next
  13. Satellite image showing pits in Afghan archaeological site, which researchers say have been dug by looters

    شکاگو یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ طالبان کے دور میں بھی آثار قدیمہ کا نقصان جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  14. Trans

    پاکستانی حکومت نے نومبر میں ’غیر قانونی تارکین وطن جن کے پاس پاکستان میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے‘ کو ملک بدر کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی تھی۔ لیکن ٹرانس ینڈر پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ اگر انھیں افغانستان واپس بھیجا گیا تو وہ طالبان یا اپنے رشتہ داروں کے ہاتھوں مارے جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  15. FAZLUR REHMAN

    جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک ایسے وقت میں افغانستان کے دورے پر ہیں کہ جب دونوں ممالک کے تعلقات گذشتہ چند ماہ سے انتہائی کشیدہ رہے ہیں، خاص طور پر جب سے پاکستان کی نگران حکومت نے غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم غیرقانونی پناہ گزینوں کو ان کے ممالک واپس بھیجنے کا اقدام اٹھایا ہے جسے افغانستان کی طالبان ’نامناسب‘ قرار دیتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  16. محسن داوڑ

    اب پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں لیکن بعض علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے سیاستدان اور امیدوار کھل کر اپنی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے پا رہے۔ پاکستان میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اس وقت حالات زیادہ کشیدہ ہیں جس کی وجہ سے تھریٹ الرٹس جاری کیے گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  17. جلیل عباس جیلانی، ملا اخوند

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کا ایک سینیئر وفد دو روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہے اور نگران وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کر رہا ہے۔ وفد کی قیادت ملا شیریں اخوند کر رہے ہیں جو افغان انٹیلیجنس کے نائب سربراہ اور اہم افغان صوبے قندھار کے گورنر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  18. شمالی وزیرستان، فائرنگ

    صوبہ خیبر پختونخوا کے سابقہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دو روز قبل صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے چھ افراد، جو حجام کا کام کرتے تھے، کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ پولیس کی اس ’دہشتگردی کے واقعے‘ پر تحقیقات جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next